: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ٹوکیو،19جولائی(ایجنسی) ٹوکیو میں آج چار دنوں میں تیسری بار زلزلہ آیا. تاہم زلزلے کی وجہ سے کسی جانی نقصان یا کسی قسم کا نقصان ہونے کی خبر نہیں ہے.
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">امریکی جیولوجیکل سروے کے سائنسدان نے بتایا کہ صبح سات بج کر 25 منٹ (بین الاقوامی وقت کے مطابق کل رات 10 بج کر 25 منٹ) پر ٹوکیو اور مشرقی جاپان کے علاقوں میں 5.0 کی شدت کا زلزلہ آیا.